Pages

Sunday, December 25, 2022

In heavy fog, the vehicles were going in convoy at the speed of ants |

 ‏شدید دھند میں گاڑیاں چیونٹی کی رفتار سے قافلے کی صورت میں جارہی تھیں،اچانک سب سے اگلی کار نےبریک لگائی تو سب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، سب غصے سے باہر نکلے اور اگلی کار والے کو گالی دیکر بولے اچانک بریک کیوں لگائی ، 

وہ بولا او بھائی میں تو اپنے گیراج میں آ کے رکا ہوں  

     "تُسی کدھر " 😟

In heavy fog, the vehicles were going in convoy at the speed of ants





🤣😂😂😂😂🤣😂🤣😅😆😆😂🤣🤣😅😅

No comments:

Post a Comment