اوکاڑہ کے گاؤں میں شادی سے ایک دن پہلے دلہن والوں نے دولہا کے گھر جہیز بھیجا جس کو دیکھ دولہا اور اسکے گھر والوں کا منہ بن گیا خاندان والوں کے طعنہ سن کر دولہا دلبرداشتہ ھوگیااور اگلے دن بارات لے جانے سے انکار کردیا دولہن والے انتظار کرتے رہے سارا کھانا پک چُکا تھا مہمان آگئے تھے لیکن بارات نہیں آئی ٹائم گزرنے پر پتہ چلاکہ دولہا نے جہیز دیکھ کر شادی سے انکار کردیا ھے خبر سن کر دلہن کا رو رو کر براحال ھوگیا اور دلہن والے مہمانوں سے منہ چھپانے لگے اس افسوناک واقعہ کو پڑھ کر میرا دل بھی اُداس ھے
سوچتا ھوں کیسے دلہن اور اسکے گھر والوں نے اتنا بڑا سانحہ برداشت کیا ھوگا
حکومت کو قانون بنانا چاہیئےکہ جو بھی لڑکا جہیز کا مطالبہ کرے گا اس دولہا پر جہیزکی مالیت کے حساب سے جرمانہ ھوگا جب تک قانون سخت نہیں ھوگا یہ رسم بہت سارے خاندانوں کو تباہ برباد کرتی رہےگی ۔
اللہ پاک سب بہنوں کے نصیب اچھے فرمائے آمین
No comments:
Post a Comment