***

Hello Guys !! You Can Comment Here For Suggestion And Whatever You Want To See Here Because We Respect Our All Users . Best Wishes . Good Luck
Showing posts with label NewsWide. Show all posts
Showing posts with label NewsWide. Show all posts

Saturday, January 7, 2023

Animal Quotes | Learning From Animals | Special Words For Live Healthy

پانی وہیں سے پیو جہاں سے گھوڑا پیتا ہے کیونکہ نسلی 
گھوڑا ناپاک پانی کو منہ نہیں لگاتا۔ 

 ‏سکون سے سونا ہو تو چارپائی وہیں بچھاؤ جہاں بلی سوتی 
ہے کیونکہ بلی ہمیشہ پر سکون جگہ کا ہی انتخاب کرتی ہے ۔

 پھل وہ کھاؤ جسے کیڑا کھائے بغیر چھو کر گزرا ہو  کیونکہ کیڑا صرف پکے پھل کو ہی تلاش کرتا ہے۔

Thursday, December 15, 2022

یہ محبت کا دور ہے ،، محبت کے نام پر جسم سے کھیلتے ہیں ، ایسے لوگوں کے لئے محبت صرف جسم حاصل کرنے کا نام ہے

یہ محبت کا دور ہے ،، محبت کے نام پر جسم سے کھیلتے ہیں ، ایسے لوگوں کے لئے محبت صرف جسم حاصل کرنے کا نام ہے 




میری نظر میں ایک لڑکی تب خاص بنتی ہے جب وہ جان جاتی ہے کہ جس سے شادی نہیں ہو سکتی اس سے ملا نہیں کرتے اس کے ساتھ بیٹھ کے چائے نہیں پیتے اور اسے اپنا ہاتھ تک پکڑنے کی اجازت نہیں دیتے🖤💔

Wednesday, December 14, 2022

گیس کی لیکج کو معمولی نا سمجھیں | گیس کی لیکج کے بعد کچھ احتیاط ضروری ہے

گیس کی لیکج کو معمولی نا سمجھیں | گیس کی لیکج کے بعد کچھ احتیاط ضروری ہے 




ایک جوڑا ایک ریستوراں میں اچھا وقت گزارنے کے بعد آدھی رات کو گھر آیا تو گھر میں گیس کی بو محسوس ہوئی۔

آدمی باورچی خانے میں گیا تو پتہ چلا کیہ لیکیج ہے۔ لاشعوری ذہن نے اسے لائٹ آن کرنے پر زور دیا۔

Tuesday, December 13, 2022

Old Lady | Emotional News | Incident Of 5 June , 1992 in Sindh Pakistan| Real Incident/ | Story

Old Lady | Emotional News | Incident Of 5 June , 1992 in Sindh Pakistan| Real Incident/ | Story 


"مائی جندو"

 یہ 5 جون 1992 کو ٹنڈو بہاول سندھ میں پیش آنے والا ایک سچا واقع ہے۔ 

5 جون 1992 کو تپتی دھوپ میں پاکستان آرمی کے اس وقت کے ایک حاضر سروس میجر، میجر ارشد جمیل تیرہ فوجی اہلکاروں کی ایک ٹیم کے ہمراہ ٹنڈو بہاول سندھ کے ایک گاؤں جاتے ہیں اور وہاں چھاپہ مار کر نو (9) سندھی ہاریوں کو گرفتار کرتے ہیں۔ 

Friday, December 2, 2022

یہ کسی عام فقیر کی تصویر نہیں بلکہ سجاول تحصیل ٹھٹہ (سندھ) سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف کہانی نویس اور ناول نگار محترم مشتاق کاملانی صاحب ہیں


یہ کسی عام فقیر کی تصویر نہیں بلکہ سجاول تحصیل ٹھٹہ (سندھ) سے تعلق رکھنے والے مشہور و معروف کہانی نویس اور ناول نگار محترم مشتاق کاملانی صاحب ہیں۔ کاملانی صاحب سندھ یونیورسٹی جامشورو کے ذہین ترین طالب علموں میں سے ایک تھے۔

اللہ پاک سب بہنوں کے نصیب اچھے فرمائے آمین

اوکاڑہ کے گاؤں میں شادی سے ایک دن پہلے دلہن والوں نے دولہا کے گھر جہیز بھیجا جس کو دیکھ دولہا اور اسکے گھر والوں کا منہ بن گیا خاندان والوں کے طعنہ سن کر دولہا دلبرداشتہ ھوگیااور اگلے دن بارات لے جانے سے انکار کردیا دولہن والے انتظار کرتے رہے سارا کھانا پک چُکا تھا مہمان آگئے تھے لیکن بارات نہیں آئی ٹائم گزرنے پر پتہ چلاکہ دولہا نے جہیز دیکھ کر شادی سے انکار کردیا ھے خبر سن کر دلہن کا رو رو کر براحال ھوگیا اور دلہن والے مہمانوں سے منہ چھپانے لگے اس افسوناک واقعہ کو پڑھ کر میرا دل بھی اُداس ھے

Thursday, December 1, 2022

China signals ease in Covid policy after mass protests


China has signalled a shift in its Covid stance as it moves to ease some virus restrictions despite high daily case numbers.

Dozens of districts in Shanghai and Guangzhou, cities that have seen rising cases, were released from lockdown measures on Thursday.


The country's vice-premier also announced that the country was facing a "new situation".