Pages

Sunday, January 22, 2023

Haalim Episode #1 Part #8 By Nimra Ahmed | most romantic urdu novels

Haalim Episode #1 Part #8 By Nimra Ahmed


Haalim Episode #1 Part #8 By Nimra Ahmed | Urdu Novel | Romantic novels in urdu | best urdu novels | urdu novel bank | novels urdu | most romantic urdu novels


حالم ( نمرہ احمد )



ہے حالم ! وہ تھکا ہوا لگ رہا تھا۔ رقم بڑھادو۔ وہاں بے نیازی تھی۔ و تم نے سنا نہیں میں نے کیا کہا ؟ وہ ایک ایماندار اور سچی لڑکی ہے۔ سادہ اور معصوم ! " یہ سب اندر سے ایک سی ہوتی ہیں۔ یہاں کوئی سچایا ایماندار نہیں ہے مولیا۔ پیسے بڑھا دو وہ فورآمان جائے گی۔ عالم کو جیسے اکتا ہٹ ہو رہی تھی۔ مولیا کے لبوں پہ زخمی مسکراہٹ ابھری۔ "تمہارا تجربہ بول رہا ہے کیا؟ کسی لڑکی نے دھوکہ دیا ہے تمہیں یوں لگتا ہے۔“ جواب میں چند لمحے خاموشی چھاگئی۔ گہری خاموشی۔ پھر عالم کا دور دار قہا بہ گونجا۔ مولیا نے گریڈا کے فون کان سے ذرا دور کیا۔ ”ارے مولیا تمہارا مینٹل کیلم میرے پاؤں سے بھی نیچے ہے۔ میرے بارے میں اندازے نہ لگاؤ اپنا لیپ ٹاپ ڈھونڈو ۔ “ پھر سے ہنسنے کی آواز آئی اور اس نے فون بند کر دیا۔ مولیا بدمزگی سے کچھ بڑبڑایا تھا۔

تنگو کامل کا گھر تین منزلہ تھا۔ خوبصورت اور پرتعیش۔ تالیہ نے دروازہ کھولا تو سنہری وال پیپر سے بھی لابی دکھائی دی جس سے سیڑھیاں او پر جارہی تھیں۔ ایک طرف لاؤنج میں کھلتاور واز و تھا۔ سامنے ایک باور دی ملازم کھڑا تھا۔ اسے دیکھ کے حیرت سے قریب آیا۔ " تالیہ تمہارے ڈیوٹی اور زتو ابھی شروع بھی نہیں ہوئے پھر ... ر گھر یہ ہیں ؟ مجھے ان سے ملنا ہے۔ ابھی۔ وہ بے چینی سے بولتی آگے آئی تھی۔ ملے طرز کی سیدھی لمبی اسکرٹ اور بلاؤز پہنے وہ ریستوران سے مختلف لباس میں تھی ۔ بال ہیئر بینڈ لگا کے کھول رکھے تھے جو سیاہ تھے اور کندھوں تک آتے تھے۔ سبز آنکھوں میں پریشانی تھی کا کا تالیہ سراسٹڈی میں ہیں۔ تمہیں اگر تنخواہ وغیرہ چاہیے تو میم سے بات کرو مگر وہ بھی کل صبح و پلیز مجھے ابھی سر سے ملنا ہے۔ صرف پانچ منٹ کے لئے۔ وہ کہ کر تیزی سے آگے بڑھی اور سیڑھیاں چڑھتی گئی ۔ ملازم آوازیں دیتا رہ گیا اور وہ یہ جادہ جا او پر بھاگ گئی۔

او پر بھی اس طرح کی لابی بنی تھی۔ سامنے کھلا سالا ؤنج تھا۔ ایک طرف اسٹڈی کا بند دروازہ ۔ تالیہ نے جلدی سے دروازہ کھٹکھٹایا اور وحیلا ۔ اسٹڈی روم میں میز کے پیچھے کرسی پہ ایک ادھیڑ عمر چینی نقوش والے صاحب بیٹھے سامنے کھڑے نو جوان سے کچھ کہہ رہے تھے۔ آہٹ پر دونوں نے مڑ کے دیکھا۔ تالیہ نے خفت اور پریشانی سے سر دروازے سے نکال کے ان کو دیکھا۔ سر میں آجاؤں؟" وہ نوجوان جو نگو کامل کا پرسنل سیکرٹری تھا منہ بنا کے منع کرنے والا تھا مگر تنگو کامل نے تکلفا مسکرا کے اسے اشارہ کیا ۔ آ جاؤ تالیہ" سیکرٹری چپ ہو گیا۔ تالیہ جھجھکتی، نظریں جھکائے اندر داخل ہوئی۔ ان کے عین سامنے آکر اس نے نگاہیں اٹھا ئیں۔ سر مجھے بات کرنی تھی ۔ وہ مسلسل انگلیاں مروڑ رہی تھی۔ ہاں بولو مگر ذرا جلدی ۔ انہوں نے کہنے کے ساتھ گھڑی دیکھی۔ ر... میرے ریسٹورانٹ ... ایک آدمی آیا آج۔ اس نے مجھے کہا کہ میں آپ کے گھر چوری کروں۔ وہ ایک ہی سانس میں تیز تیز بتاتی گئی۔ تنگو کامل چونک کے آگے ہوئے ۔ سیکرٹری کا بھی منہ کھل گیا۔ جب تک اس نے بات مکمل کی وہ دونوں ہر شے بھول چکے تھے۔ اس نے بتا یا وہ کون تھا ؟“ کس کے لئے کام کرتا تھا ؟“ نام کیا تھا ؟ تابڑ تو ڑسوالات کی تیز بوچھاڑ سے لڑ کی قدرے ہراساں نظر آنے لگی۔ پھر بظاہر ہمت کر کے گردن کڑائی ۔ نام نہیں بتایا اس نے سڑا لیکن اتنا ضرور کہا کہ اس کا لیپ ٹاپ آپ کی اسٹڈی میں ہے۔ لیکن مجھے معلوم ہے کہ ایسا نہیں ہو سکتا۔ آپ لوگ کسی کا لیپ تاپ چوری نہیں کر سکتے۔ ہے نا ؟ تا ئیدی نظروں سے اس نے باری باری دونوں کو دیکھا۔ سیکرٹری نے فوراما لک کو دیکھا۔ ”بالکل بھی نہیں۔ ہم کیوں چرائیں گے؟ بلکہ ہوسکتا ہے وہ تمہارے ہاتھوں میرا کمپیوٹر چوری کروانا چاہتا ہو۔“ تنگو کامل تالیہ کو دیکھ کر پورے وثوق سے بولے تو اس نے تسلی بھری سانس خارج کی۔ د نہیں سڑ اس نے مجھے لیپ ٹاپ کی تصاویر بھی دکھائی تھیں۔ وہ آپ کے جیسا نہیں تھا۔ سفید سا تھا۔ اس نے بولا نہیں ہے وہ تالیہ نے ایک طائرانہ نگاہ اطراف پر ڈالی۔ " تم نے بہت اچھا کیا تالیہ جو مجھے آگاہ کر دیا۔ وہ تو صیفی انداز میں اسے دیکھ کے بولے تھے ۔ وہ مسکرا دی ۔ سیکرٹری تیزی سے بک شیلف کی طرف گیا اور باری باری دراز کھولنے لگا۔ کتا بیں ادھر ادھر پلٹا ئیں۔

Episode#1 Part#8 End


Haalim Episode #1 Part #8 By Nimra Ahmed | most romantic urdu novels


*___""Maan Ki Jaan""___*

*___""DSD""___*


حالم ( نمرہ احمد )


Next Episode Read All Episode Previous Episode

Click Below For Reading More Novels

Dard_Judai_ Haalim (Nimra Ahmed) Zeerak Zann Mann K Mohally Main

No comments:

Post a Comment