***

Hello Guys !! You Can Comment Here For Suggestion And Whatever You Want To See Here Because We Respect Our All Users . Best Wishes . Good Luck

Tuesday, January 10, 2023

Haalim Episode #1 Part #7 By Nimra Ahmed | most romantic urdu novels

Haalim Episode #1  Part #7 By Nimra Ahmed




Haalim Episode #1  Part #7 By Nimra Ahmed | Urdu Novel | Romantic novels in urdu | best urdu novels | urdu novel bank | novels urdu | most romantic urdu novels

حالم ( نمرہ احمد )

Episode #1  Part #7

تالیہ نے چونک کے اسے دیکھا۔ آپ نے کسی حالم نامی اسکام انویسٹی گیٹر کو ہائر کیا ہے میری چھان بین کے لئے ؟“ آواز میں ہلکا سا غصہ در آیا۔ میری بات دھیان سے سنو ۔ اس نے دوسرا کاغذ سامنے کر کے فائل بند کر دی۔ (سوال نظر انداز کر گیا۔ یہ اس لیپ ٹاپ کی تصویر ہے اور یہ تنگو کامل کے گھر میں موجود ہے۔ میرا لیپ ٹاپ چرایا ہے انہوں نے ۔ تم مجھے یہ واپس لا کر دوگی اور اگر تم نے ایسا نہ کیا تو تم جانتی نہیں ہو میں تمہارے ساتھ کیا کرسکتا ہوں۔“ آپ چاہتے ہیں میں چوری کروں؟ وہ الجھن سے اس کو دیکھ رہی تھی۔

گا۔

ہاں۔ جو انہوں نے چوری کیا مجھ سے اس کو واپس چوری کرو۔ میں تمہیں ایک خطیر رقم دوں گا اور نیشنیلیٹی لینے میں بھی تمہاری مددکروں

میں اپنے مالک کے گھر چوری کروں ؟ اپنے مالک کے گھر ؟ اس نے انگلی سینے پر رکھ کے افسوس سے پوچھا۔ مولیا نے بے صبری سے جھٹ سر ہلایا ۔ ہاں ...

66

تالیہ نے تاسف بھری سانس کھینچی اور سر جھٹکا۔ پھر آپ ایسا کریں پولیس کو بتا دیں جو بھی بتانا ہے، کیونکہ تالیہ ایسی نہیں ہے۔ مجھے آپ

وو

کے پیسے نہیں چاہیے ہیں۔





میں اپنے مالک کو دھوکا نہیں دوں گی۔ وہ سادگی سے کہہ کر کھڑی ہوگئی ۔ مولیا بھی ساتھ ہی کھڑا ہوا۔ سب یہی کہتے ہیں کہ ہمیں پیسے نہیں چاہئیں اس سے پہلے کہ انہیں چند سفر بڑھا کے رقم دی جائے۔ یہ میر انبر رکھالو۔ تمہارے پاس ایک گھنٹہ ہے۔ ذہن بدلے تو مجھے کال کرنا ۔ لیکن اگر پولیس یا تنگو کامل کے پاس جانے کی کوشش کی تو یا د رکھنا اس نے اپنا موبائل لہرا کے دکھایا۔ میں نے تمہاری گفتگور ریکارڈ کرلی ہے جس میں تم نے الیگل ہونے کا اعتراف کیا ہے۔ اگر مجھے میرا لیپ ٹاپ نہ ملاتو میں اس گفتگو کو کیسے استعمال کر سکتا ہوں، تمہاری سوچ ہے۔ ایک گھنٹہ ۔ ایک کاغذ کی چٹ اس کی طرف بڑھائی۔ جب وہ نہیں ہلی تو مولیا نے اسے زیر دستی اس کے ایران کی جیب میں ڈال دیا اور آگے بڑھ گیا۔ وہ نگلی سے اسے دیکھتی رہی یہاں تک کہ وہ با ہر نکل گیا۔ چند منٹ بعد وہ پکن سے تیز تیز اپنی چیزیں عمیق دکھائی دے رہی تھی۔ اردگر دکھڑے شیف اور ویٹرز بار بار پو چھر ہے تھے۔ تالیہ کیا ہوا ہے. کیوں جارہی ہو؟ مگر وہ بار بار آنسور گرتی سرکلی میں ہلائے جارہی تھی۔ ہاتھ تیزی سے چل رہے تھے۔ کار میں بیٹھتے ہوئے مولیا نے دروازہ زور سے بند کیا اور چند لمحے کھڑکی سے باہر سڑک پہ بہتارش دیکھتارہا۔ بے فکر سیاح گھوم رہے تھے ۔ کھانوں کی خوشبو ۔ بازار کارش۔ وہ مضطرب سا سارے کو بے دھیانی سے دیکھتارہا، پھر فون نکال کے کال ملائی۔

بولو! حالم کی کھردری خشک آواز سنائی دی۔

66

د میں نے ان تمام ملازموں میں سے تالیہ کو چنا۔ تالیہ مراد کو “

دوگڑ۔ میں ذرا مصروف ہوں تو ...

66

وہ اچھی لڑکی ہے۔ میں نے خواہ مخواہ اسے اتنا ہراساں کیا۔ وہ بچی اور ایماندار ہے۔ وہ کبھی چوری نہیں کرے گی۔ اس نے انکار کر دیا

Episode #1  Part #7

Haalim Episode #1  Part #7 By Nimra Ahmed | most romantic urdu novels


*___""Maan Ki Jaan""___*
*___""DSD""___*


حالم ( نمرہ احمد )


Next Episode Read All Episode Previous Episode


Click Below For Reading More Novels

Dard_Judai_ Haalim (Nimra Ahmed) Zeerak Zann Mann K Mohally Main

No comments:

Post a Comment