ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﺍ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﺎ ﺩﺭﻭﺍﺯﮦ ﮐﮭﻮﻻ ﺗﻮ ﻣﺴﮩﺮﯼ ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﯽ ﻋﻮﺭﺕ ﺳﻮ ﺭﮨﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﮭﭧ ﭘﭧ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍٓﻧﮑﮫ ﮐﮭﻞ ﮔﺌﯽ ﭼﻮﺭ ﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻟﯿﭩﮯ ﻟﯿﭩﮯ ﺑﻮﻟﯽ ﺑﯿﭩﺎ ﺗﻢ ﺷﮑﻞ ﺳﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﭼﮭﮯ ﮔﮭﺮﺍﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ، ﯾﻘﯿﻨﺎً ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﺠﺒﻮﺭ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﭘﺮ ﻟﮓ ﮔﺌﮯ ﮨﻮ۔ ﭼﻠﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮩﯿﮟ
Hello Guys !! In This Platform You Will Get News, Views, Interviews, Entertainment, Songs, TV Shows, Funny Videos, Quotes, Jokes, Ghazals, Novels, Motivational And Heart Touching Material.
***
Showing posts with label Funny Jokes. Show all posts
Showing posts with label Funny Jokes. Show all posts
Wednesday, January 4, 2023
Sunday, December 25, 2022
In heavy fog, the vehicles were going in convoy at the speed of ants |
شدید دھند میں گاڑیاں چیونٹی کی رفتار سے قافلے کی صورت میں جارہی تھیں،اچانک سب سے اگلی کار نےبریک لگائی تو سب گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، سب غصے سے باہر نکلے اور اگلی کار والے کو گالی دیکر بولے اچانک بریک کیوں لگائی ،
وہ بولا او بھائی میں تو اپنے گیراج میں آ کے رکا ہوں
"تُسی کدھر " 😟
In heavy fog, the vehicles were going in convoy at the speed of ants
🤣😂😂😂😂🤣😂🤣😅😆😆😂🤣🤣😅😅
Thursday, December 15, 2022
Funny Talks | Funny Daily Jokes | Funny Quotes | Funny Status | Funny Love Quotes | Funny Best Friends Quotes | Short Funny Quotes |
Funny Talks | Funny Daily Jokes | Funny Quotes | Funny Status | Funny Love Quotes | Funny Best Friends Quotes | Short Funny Quotes |
اگر آپ چاہتے ہیں کہ 100 کا پورا بیلنس آئے تو 135 کا لوڈ کروائیں😇😊☺🤗
سورج رات کو بھی نکلتا ہے لیکن اندھیرے کی وجہ سے نظر نہیں آتا🤔🤔🤔
انسان ایک واٹر پروف جاندار ہے، جتنا مرضی نہا لے پانی اندر نہیں جاتا💩💩💩
اگر آپ کے بچے مٹی کھاتے ہیں تو انہیں سیمنٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہو🙉🙉🙉
زمین سورج سے اتنی ہی دور ہے ، جتنا دور سورج زمین سے ہے🙊🙊🙊
اگر آپ کو 9 روپے پٹرول مہنگا لگ رہا ہے تو موبائل الٹا کر کے دیکھیں 6 روپے لگے گا🧐🧐🧐
”صبح صبح سمندر سے دھواں اس لیئے اُٹھتا ہے کہ مچھلیاں اپنا ناشتہ پکاتی ہیں“🤪🤪🤪
مچھلی کھانے سے گریز کریں کیونکہ جس حساب سے ہم پانی پیتے ہیں مچھلی زندہ بھی ہو سکتی ہے-😛😜😝
Subscribe to:
Posts (Atom)

