Funny Talks | Funny Daily Jokes | Funny Quotes | Funny Status | Funny Love Quotes | Funny Best Friends Quotes | Short Funny Quotes |
اگر آپ چاہتے ہیں کہ 100 کا پورا بیلنس آئے تو 135 کا لوڈ کروائیں😇😊☺🤗
سورج رات کو بھی نکلتا ہے لیکن اندھیرے کی وجہ سے نظر نہیں آتا🤔🤔🤔
انسان ایک واٹر پروف جاندار ہے، جتنا مرضی نہا لے پانی اندر نہیں جاتا💩💩💩
اگر آپ کے بچے مٹی کھاتے ہیں تو انہیں سیمنٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہو🙉🙉🙉
زمین سورج سے اتنی ہی دور ہے ، جتنا دور سورج زمین سے ہے🙊🙊🙊
اگر آپ کو 9 روپے پٹرول مہنگا لگ رہا ہے تو موبائل الٹا کر کے دیکھیں 6 روپے لگے گا🧐🧐🧐
”صبح صبح سمندر سے دھواں اس لیئے اُٹھتا ہے کہ مچھلیاں اپنا ناشتہ پکاتی ہیں“🤪🤪🤪
مچھلی کھانے سے گریز کریں کیونکہ جس حساب سے ہم پانی پیتے ہیں مچھلی زندہ بھی ہو سکتی ہے-😛😜😝
No comments:
Post a Comment