***

Hello Guys !! You Can Comment Here For Suggestion And Whatever You Want To See Here Because We Respect Our All Users . Best Wishes . Good Luck

Sunday, January 8, 2023

Haalim Episode #1 Part #6 By Nimra Ahmed | most romantic urdu novels

Haalim Episode #1  Part #6 By Nimra Ahmed




Haalim Episode #1  Part #6 By Nimra Ahmed | Urdu Novel | Romantic novels in urdu | best urdu novels | urdu novel bank | novels urdu | most romantic urdu novels

حالم ( نمرہ احمد )

Episode #1  Part #6

کونے کی میز پہ مولیا ہے چین سا بیٹھا تھا۔ چینی نقوش کا حال وہ درمیانے قد کا نوجوان تھا اور بار بار گھڑی دیکھ رہا تھا۔ پریشان لگتا تھا۔ وقعنا نظر اٹھائی تو دیکھا، سامنے سے ایک ویٹرس چلتی آرہی ہے۔ حالم کی دی گئی تصویر میں اس کی شکل واضح نہ تھی مگر وہ پہچان گیا۔ البتہ اپنی

جگہ سے نہیں اٹھا۔ چہرے کو بھی سنجیدہ بنالیا۔ وہ سامنے آئی تو اس نے کرختگی سے کرسی کی طرف اشارہ کیا۔

بیٹھو مجھے تم سے بات کرنی ہے۔“

وہ اس کے سامنے بیٹھی۔ کہنیاں میز پر رکھیں ، ہتھیلیوں پر چہرہ گرایا اور دلچسپی سے اس کو دیکھا۔ بو لیے۔“ مولیا قدرے رعب سے کھنکھارا، پھر اس کی آنکھوں میں دیکھتے ہوئے سنجیدگی سے گویا ہوا۔ تم تنگو کامل کی ملازمہ ہونا ؟“ یعنی کہ میرا اندازہ درست تھا ۔ وہ ہلکا سانس دی ۔ آپ تنگو احمد کامل ( تنگو کامل کے بیٹے کا نام) کی سالگرہ کی تقریب میں تھے

شاید اور میرا سوپ پیا تھانا آپ نے۔ اور اب آپ یقینا چاہتے ہوں گے کہ میں آپ کے لئے کام کروں مگر میں ...

66

ور تم ملائیشیا میں الیگل ہو ہے نا ؟ و وقتی سے بولا تو وہ ٹھہر گئی۔ مسکراہٹ مدھم ہوئی۔ سبز آنکھوں میں حیرت ابھری۔ آپ کو کیسے.





دیکھو میں لمبی بات نہیں کرنے آیا لیکن اگر ابھی میں جاکر پولیس کو اطلاع کر دوں کہ تم یہاں الیگل ہو تو یہ سوپ پارالر کا مالک تو چھوڑو تنگو

کامل بھی مشکل میں پھنس جائے گا۔“

تالیہ کے ہونٹ کھل گئے۔ یک ٹک اسے دیکھے گئی۔ پھر آنکھوں میں افسوس ابھرا۔

66

آپ ایسا کیوں کریں گے ؟ میرے ساتھ ٹریول ایجنسی نے دھوکا کیا تھا۔ اور پھر میں نے اپلائی کر رکھا ہے قانونی ... تم جانتی ہو میں تمہیں ابھی کے ابھی جیل میں ڈلوا سکتا ہوں۔ وہ آگے کو جھکا اور اس کو گھورتے ہوئے غرایا۔ وہ ہلکا سا چونکی۔ آپ کون ہیں اور کیا چاہتے ہیں؟“ مولیا نے گہری سانس لی اور فائل کھوئی ۔ پہلے صفحے پہ تالیہ کی پروفائل (رپورٹ) رکھی تھی ۔ تالیہ نے سر جھکا کے دیکھا تو آنکھیں پھیل گئیں۔ بے یقینی سے پلکیں اٹھا ئیں۔ ”میرے بارے میں آپ کو اتنا کچھ اب کے وہ ذرا سنبھل کر بیٹھی ۔ چوکنی ہی۔ قدرے پیچھے بھی ہوئی ۔ کون ہیں آپ؟" مولیا نے اگلا صفحہ پلٹا اور ایک تصویر نکال کے اس کے سامنے رکھی ۔ یہ تمہارے گھر والوں کی تصویر ہے نا کشمیر میں رہتے ہیں وہ ۔ جانتی ہو میں ان کے بارے میں کیسے جانتا ہوں؟ کیونکہ میرے ہاتھ بہت لمبے ہیں ۔ “ اس کی طرف جھکے وہ اس کی آنکھوں میں دیکھتا چبا چبا کے کہہ رہا تھا۔ تالیہ کی رنگت زرد پڑنے لگی۔ وہ مزید پیچھے ہوئی پھر گردن گھما کے دیکھا۔ اردگر دلوگ کھانے پینے اور باتوں میں مصروف تھے۔ کوئی ان کی طرف متوجہ نہیں تھا۔ خوفزدہ لڑکی نے پھر سے مولیا کو دیکھا۔

کیا چاہتے ہو؟“

"تمہارے اوپر قرضہ بھی ہے۔ بھائی کی شادی کے لئے لیا تھا ؟ وہ کیسے اتا رو گی ؟ کبھی سوچا ؟"

" آپ کو مجھ سے کیا چاہیے۔ وہ شدید غیر آرام دہ نظر آرہی تھی۔

دیکھوتا یہ موالیا نے آواز رحیمی کی ۔ لہجہ نرم کیا۔ لمحے بھر کے لئے بھی وہ لڑکی کے چہرے پر سے نظریں نہیں بتارہا تھا۔ اگر تم چاہو تو میں تمہارا قرضہ بھی اتار سکتا ہوں، مزید رقم بھی دے سکتا ہوں اور تمہاری خیلی کو بھی کچھ نہیں ہو گا۔ بات نہیں مانو گی تو تمہارے ماں باپ کو نقصان پہنچ سکتا ہے اور تم الیگل ہونے اور جیل چلے جانے کے باعث ان کی مددبھی نہیں کر پاؤ گی۔ اب بتاؤ میری مددکرو گی ؟“ کیسی مد ؟ او وا بھی۔ رنگت قدرے بحال ہوئی ۔ تمہارے مالک تنگو کامل نے میرا لیپ ٹاپ چرایا ہے اور مجھے وہ واپس چاہیے۔ یہ اس کی تصویر ہے ۔ اس نے کھلی فائل سے ایک اور کاغذ نکال کر سامنے رکھا تو نیچے رکھے ایک کاغذ کا کوتا با بر کوسرک آیا۔ تالیہ نے گردن ٹیڑھی کر کے پڑھا۔ نچلے کاغذ کو جس پر ایک ہی فقر و کسی نے بار بار بین سے لکھا ہوا تھا۔ حالم کے ایل کا بہترین اسکام انویسٹی گیٹر ہے اور میں آئندہ مولیا نے ایک دم ہڑ بڑا کے کاغذ اندر ڈالا۔

Episode #1  Part #6

Haalim Episode #1  Part #6 By Nimra Ahmed | most romantic urdu novels


*___""Maan Ki Jaan""___*
*___""DSD""___*


حالم ( نمرہ احمد )


Next Episode Read All Episode Previous Episode


Click Below For Reading More Novels

Dard_Judai_ Haalim (Nimra Ahmed) Zeerak Zann Mann K Mohally Main

No comments:

Post a Comment